Skip to main content

طلباء کے لیے ہماری پیشکش دستیاب نہیں ہے

‫Google AI Pro کا ایک مہینہ مفت حاصل کریں اور ہمارے بہترین ماڈل NotebookLM کے علاوہ ‎2 TB اسٹوریج تک رسائی حاصل کریں۔ اپنی تعلیم کو ذاتی بنائیں، ہوم ورک میں لامحدود مدد حاصل کریں، اور Gemini کے ساتھ اپنے امتحانات میں کامیابی حاصل کریں۔

ہوم ورک میں مدد

جو کام آپ کر رہے ہیں، اس کی تصویر یا فائل اپ لوڈ کریں اور Gemini اسے مرحلہ وار سادہ انداز میں سمجھائے گا تاکہ آپ کو جواب پانے کا طریقہ پتا چل سکے۔

  • فوٹوسنتھیسس کو مرحلہ وار سمجھائیں
  • میرے لیے اس دستاویز کا خلاصہ کریں
  • پہلی عالمی جنگ کی وجوہات اور تاریخی اہمیت پر تحقیق کریں
  • اس ریاضی کے سوال کو میرے ساتھ حل کریں

امتحان کی تیاری کریں

یقینی بنائيں کہ آپ اپنے اگلے امتحان کے لیے تیار ہیں۔ اپنے نوٹس، سلائیڈز یا دیگر دستاویزات اپ لوڈ کریں، اور انہیں اسٹڈی گائیڈ، پریکٹس ٹیسٹ، یا یہاں تک کہ پوڈکاسٹ میں تبدیل کریں۔

  • میری کلاس کے نوٹس کو اسٹڈی گائیڈ میں تبدیل کریں
  • جنگ آزادی پر میرے لیے کوئز بنائيں
  • میرے لیکچر نوٹس کا خلاصہ بنائیں
  • ان منسلکہ شدہ نوٹس کے ساتھ پوڈکاسٹ تیار کریں

تحریر میں مدد

لکھنے کی مشکل سے چھٹکارا پائيں۔ ‫Gemini ایپ آپ کو پہلا ڈرافٹ لکھنے، دلائل بہتر بنانے اور آئیڈیاز کو بہتر کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

  • میرے مضمون کی پروف ریڈنگ کریں اور اصلاحات تجویز کریں
  • اس پیراگراف کو مختصر اور زیادہ واضح بنائیں
  • اس ای میل کو زیادہ پروفیشنل انداز میں لکھیں
  • میرے ریزیومے کو بہتر بنائیں

Gemini کے سبھی ماڈلز۔ اور مزید خصوصیات۔

ہمارا بہترین AI ماڈل

ہمارے جدید ترین AI ماڈل، ‎2.5 Pro تک توسیع کردہ رسائی کا لطف لیں، جو آپ کو زیادہ تیز اور بہتر نتائج حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ویڈیو کی تخلیق

‫Veo 3 Fast سے تقویت یافتہ Gemini سادہ ٹیکسٹ اور تصاویر کو حسب ضرورت آڈیو کے ساتھ ڈائنیمک ویڈیوز میں تبدیل کر سکتا ہے۔

Deep Research

آپ کا ذہین ترین ریسرچ اسسٹنٹ، جو ‎2.5 Pro سے تقویت یافتہ ہے، آپ کے گھنٹوں کے کام کو منٹوں میں مکمل کر دیتا ہے۔ کسی بھی موضوع پر تفصیلی رپورٹس حاصل کریں، اپنی بصیرتوں کو بہتر کرنے کے لیے فالو اپ سوالات کریں، Gemini ایپ آپ کی ذاتی ریسرچ پارٹنر ہے، جو ہمیشہ مدد کے لیے تیار ہے۔

آڈیو کے مجموعی جائزے (پوڈکاسٹس)

آڈیو کے مجموعی جائزے کے ذریعے، آپ کسی بھی فائل - حتیٰ کہ Deep Research رپورٹس - کو پوڈکاسٹ میں تبدیل کر سکتے ہیں جسے آپ کہیں بھی، کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔ بس ‎2.5 Pro کے ساتھ Deep Research استعمال کریں، بصیرتیں حاصل کریں، اور فوراً انہیں پوڈکاسٹ میں بدلیں۔ یہ چلتے پھرتے سیکھنے کے لیے بہترین ہے۔

‫Google Docs میں برآمد کریں

اپنے کام کو آسانی سے Google Docs میں برآمد کریں۔ کاپی اور پیسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ چاہے آپ Canvas میں تحریر کو بہتر کر رہے ہوں یا Deep Research سے تھیسس لکھ رہے ہوں، Gemini کا Google Docs کے ساتھ انضمام آپ کے کام کو مؤثر اور مربوط بناتا ہے۔

‫Gemini Live

ریئل ٹائم ریسپانسز کے ساتھ آواز سے آئيڈیاز پر سوچ بچار کریں، پیچیدہ موضوعات کو آسان بنائیں، اور پیشکش کی مشق کریں۔ چاہے اپنے سوالوں کے جواب پانا ہو یا ٹیکسٹ بک کے کسی پیچیدہ حصہ کو سمجھنا ہو، اپنا کیمرہ یا اسکرین Gemini کے ساتھ شیئر کریں تاکہ مشکل تصورات کو حصوں میں واضح کر کے آپ کو حسب ضرورت مدد فراہم کی جا سکے۔

اس کے علاوہ، Google AI Pro پلان کے پریمیم فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

‫TB‏ 2 کی اسٹوریج

‫‎2 TB اسٹوریج کے ساتھ اپنی یادوں اور فائلز کا بیک اپ رکھیں جسے آپ Google Drive، ‏Gmail اور Google تصاویر پر استعمال کر سکتے ہیں۔

NotebookLM

‫5 گنا زیادہ آڈیو کے مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور ہر نوٹ بک کے ماخذ کے ساتھ مطالعہ اور تحقیق کو بہتر بنائیں۔

Flow

سنیما کے مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے Veo 3 کے ساتھ ہمارے حسب ضرورت تخلیق کردہ AI فلم سازی کے ٹول تک رسائی حاصل کریں۔

Whisk

ٹیکسٹ یا تصویر کے پرامپٹس کے ذریعے تصویریں جنریٹ کریں اور اپنی تخلیق کردہ تصاویر کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کسی بھی طرز میں اینیمیٹ کریں۔

‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

اپنے روزمرہ کے ٹاسکس کو آسان بنائیں اور براہ راست اپنی پسندیدہ Google ایپس میں لکھنے، منظم کرنے اور ویژوئلائز کرنے سے متعلق مدد حاصل کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

طلباء کے لیے 15 ماہ کی ہماری پیشکش 30 جون 2025 کو ختم ہو چکی ہے اور اب آپ کے علاقے میں مزید دستیاب نہیں ہے۔ آپ اب بھی ایک ماہ کے Google AI Pro ٹرائل سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور Gemini ایپ، NotebookLM، اور Whisk تک مزید رسائی غیر مقفل کریں، 2TB مفت اسٹوریج کے ساتھ۔

ہم آپ کو پیشکش کے اختتام سے پہلے ای میل بھیج کر یاد دہانی کروائیں گے تاکہ آپ کے پاس منسوخی کا پورا وقت ہو۔

منتخب خصوصیات کے لیے Google One AI Premium پلان، انٹرنیٹ، اور ہم آہنگ اکاؤنٹ درکار ہوتا ہے۔ یہ پیشکش منتخب ممالک، زبانوں، اور 18 سال یا اس سے زائد عمر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ ذمہ داری کے ساتھ تخلیق کریں۔