Skip to main content
Gemini Advanced

‫Google کے انتہائی قابل ‏AI ماڈلز، نئی خصوصیات تک ترجیحی رسائی اور 1 ملین ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو کا تجربہ کریں

Gemini

گوگل سے آپ کا ذاتی AI معاون۔ اپنے خیالات کو تقویت دینے کے لیے جیمنی کے ساتھ چیٹ کریں۔

$0 USD فی ماہ
  • ہمارے 1.5 فلیش ماڈل تک رسائی

  • دو طرفہ گفتگوؤں کے لیے 32k ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو

  • لکھنے، پلان بنانے، سیکھنے، تصاویر بنانے، وغیرہ میں مدد

  • معلومات حاصل کریں اور متعدد Google ایپس پر ایک ساتھ کام مکمل کریں

Gemini Advanced

گوگل کی نئی نسل کے AI تک آپ کا حتمی پاس۔ جیمنی میں سب کچھ اور اس سے بھی زیادہ شامل ہے۔

$19.99 USD فی ماہ
پہلے ماہ کیلئے $0 USD
  • ہمارے اگلی نسل کے ماڈل، ‎1.5 Pro تک رسائی

  • 1 ملین ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو، 1,500 صفحات تک اپ لوڈز کو ہینڈل کرنے کے قابل ہے

  • ‫Gemini کی نئی خصوصیات تک ترجیحی رسائی

  • ‫Google One کی جانب سے ‎2 TB اسٹوریج*

  • ‫Gmail, Docs اور بہت کچھ میں Gemini (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)*

‫*Google One AI پریمیم پلان کے حصے کے طور پر آپ کی سبسکرپشن کے ساتھ شامل ہے

‫Gemini کی جدید ترین خصوصیات تک ترجیحی رسائی پائيں

‫Gemini Advanced میں آپ Google کی تازہ ترین AI پیش قدمیوں کے دستیاب ہوتے ہی ان تک ترجیحی رسائی پا سکتے ہیں اور اپنے انتہائی پیچیدہ پروجیکٹس کو پورا کر سکتے ہیں۔

منٹوں میں جامع کثیر صفحاتی رپورٹس بنائیں

Get up to speed on any topic with Deep Research. It transforms your prompt into a multi-point research plan, can automatically browse hundreds of sites for up-to-date information, and creates comprehensive reports with richer insights—all in minutes.2

آغاز میں صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔

زیادہ مؤثر طریقے سے چیٹ کرنے کے لیے اپنی ترجیحات شیئر کریں

مزید مددگار، متعلقہ جوابات کے لیے Gemini سے اپنی دلچسپیوں اور ترجیحات — کام، مشاغل، زندگی کے مقاصد — کو یاد رکھنے کو کہیں۔ آپ اپنی شیئر کردہ کسی بھی معلومات کو آسانی سے دیکھ سکتے ہیں، اس میں ترمیم کر سکتے ہیں یا حذف کر سکتے ہیں، اور دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کب استعمال ہوتی ہے۔

آغاز میں صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔

جدید کام جدید ترین AI‏ کا مطالبہ کرتا ہے

چاہے کالج کیلئے درخواست دینی ہو، کیرئیر تبدیل کرنا ہو، تخلیقی آئیڈیاز پر کام شروع کرنا ہو یا اضافی آمدنی کیلئے کوئی اور کام شروع کرنا ہو، کبھی کبھی آپ کو تھوڑی اضافی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔

upload icon

مجھے سیکھنے میں مدد کریں

کلاس نوٹس اپ لوڈ کریں۔ اس سے Gemini Advanced اہم تصورات کا خلاصہ کر سکتا ہے، پریکٹس کے لیے امتحانات تیار کر سکتا ہے اور آپ کے لیے چیزوں کی وضاحت کر سکتا ہے تاکہ آپ کورس کے مواد کو بہتر طور پر سمجھ سکیں

search icon

مجھے تجزیہ کرنے میں مدد کریں

بصیرتوں کو تیزی سے سمجھنے اور پیشکش کے لیے تیار چارٹس بنانے کے لیے اپنی اسپریڈ شیٹس سے ڈیٹا صاف کریں اور اس کا تجزیہ کریں

lightbulb icon

مجھے تخلیق کرنے میں مدد کریں

‫Gemini Advanced کا استعمال کر کے اپنے تخلیقی کام تیزی سے کریں۔ یہ آپ کو نئے آئيڈیاز دے سکتا ہے، پروجیکٹس کے بارے میں سوچ بچار کر سکتا ہے اور آپ کے ابتدائی مسودوں میں مدد کر سکتا ہے

code icon

مجھے کوڈ کرنے میں مدد کریں

پروگرامنگ کے نئے تصورات سیکھنے کے لیے اضافی تعاون حاصل کریں اور اپنا کوڈ بنانے، ترمیم کرنے اور چیک کرنے میں وقت بچائیں

آپ کو Google One سے Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini‏، ‎2 TB اسٹوریج اور دیگر فوائد تک رسائی بھی حاصل ہوگی

Gmail and Docs icons

‫Gmail, Docs اور بہت کچھ میں Gemini (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)

Google One icon

‫TB‏ 2 اسٹوریج اور Google One کے دیگر فوائد

‏1 ماہ کے مفت ٹرائل کے ساتھ شروع کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

‫Gemini Advanced کے ذریعے اپنے انتہائی پیچیدہ پروجیکٹس آسانی سے مکمل کریں۔ اس سے آپ Google کے اگلی نسل کے AI تک پوری رسائی پا سکتے ہیں۔ ہمارے انتہائی قابل AI ماڈلز، نئی خصوصیات تک ترجیحی رسائی، اور 1 ملین ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو کا تجربہ کریں۔

ہمارے انتہائی قابل AI ماڈلز کے ساتھ Gemini Advanced صرف 18 سال سے زائد عمر کے صارفین کیلئے صرف ایک ‏Google One AI Premium پلان کے حصے کے طور پر دستیاب ہے۔ اس میں درج ذیل بھی شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور بہت کچھ میں Gemini

  • ‫TB‏ 2 کی اسٹوریج

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔ اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

ہمارے انتہائی قابل AI ماڈلز کے ساتھ Gemini Advanced صرف 18 سال سے زائد عمر کے صارفین کیلئے صرف ایک نئے ‏Google One AI Premium پلان کے حصے کے طور پر دستیاب ہے۔ اس میں درج ذیل بھی شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور بہت کچھ میں Gemini

  • ‫TB‏ 2 کی اسٹوریج

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔

اگر آپ اہل ہیں تو آپ ‏Gemini Advanced میں ابھی اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ آپ Gemini ایپس کے اندر سے بھی اپ گریڈ کر سکتے ہیں: آپ کو مینیو میں اپ گریڈ بٹن نظر آنا چاہیے۔

ہاں، لیکن Gemini موبائل ایپ اور Gemini ویب ایپ میں کچھ خصوصیات الگ ہو سکتی ہیں۔ اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ موبائل ایپ میں اپنی Gemini Advanced کی سبسکرپشن کا نظم کرنا چاہتے ہیں تو ترتیبات مینو تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائيں۔

ہم صحیح کام کے لیے صحیح ماڈل استعمال کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ ہم مخصوص ٹاسکس کیلئے دستیاب مختلف ماڈلز کا استعمال اس بنیاد پر کرتے ہیں جو ہمارے خیال میں بہترین تجربہ فراہم کرے گا۔

‏Gemini Advanced‏ کے ساتھ، آپ کو ہمارے انتہائی قابل AI ماڈلز تک رسائی حاصل ہوگی۔

اپنے ٹرائل کی میعاد ختم ہونے سے پہلے کسی بھی وقت Google One AI Premium کی سبسکرپشن منسوخ کریں۔ جزوی بلنگ وقفوں کے لیے کوئی ریفنڈ نہیں، سوائے اس کے جب قابل اطلاق قانون اس کا تقاضہ کرے۔ سبسکرائب کر کے، آپ Google One، Google، اور پیشکشوں کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ دیکھیں کہ کس طرح Google ڈیٹا کو ہینڈل کرتا ہے۔ ‫Gemini Advanced اور Gmail،‏ Docs اور مزید کے لیے Gemini صرف 18 سال سے زائد عمر والوں کے لیے دستیاب ہیں۔ Gmail،‏ Docs اور مزید کے لیے Gemini صرف منتخب زبانوںمیں دستیاب ہے۔ شرح کی حدود لاگو ہو سکتی ہیں۔