Skip to main content
آداب، Gemini

‫Google کے روزمرہ کے AI اسسٹنٹ سے ملیں

بول کر ویڈیوز بنائيں

ہمارے جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈلز کے ساتھ اعلیٰ معیار کی، 8 سیکنڈ کی ویڈیوز بنائیں۔ بس وہ بیان کریں جو آپ کے ذہن میں ہے اور اپنے آئیڈیاز کو حرکت میں ڈھلتے دیکھیں۔

پیچیدہ سوالات پوچھیں

کیا آپ DNA ریپلیکیشن پروسیس کو سمجھنا چاہتے ہیں یا ہاتھ سے کچھ بنانے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ ‫Gemini ‏Google تلاش پر مبنی ہے، اس لیے آپ اس سے کسی بھی چیز کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں اور وضاحت حاصل کرنے تک مزید سوالات کر سکتے ہیں۔

Gemini prompt bar that reads "Ask me anything"

سیکنڈوں میں تصاویر تخلیق کریں

With Nano Banana, our latest image generation model, you can get inspiration for a logo design, explore diverse styles from anime to oil paintings, and create pictures in just a few words. Once generated, you can instantly download or share with others.

‫Gemini Live کے ساتھ اس پر بات کریں

آئیڈیاز پر پرزور سوچ بچار کریں، انٹرویو کے سوالات کی مشق کریں، جس فائل یا تصویر پر آپ بحث کرنا چاہتے ہیں اس کا اشتراک کریں اور Gemini Live کے ساتھ اس پر بات کریں۔

کم وقت میں لکھیں

خالی صفحہ سے مکمل پروڈکٹ تک تیزی سے پہنچیں۔ ٹیکسٹ کا خلاصہ کرنے، ابتدائی ڈرافٹس تیار کرنے اور فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے Gemini کا استعمال کریں، تاکہ آپ اپنی پہلے سے لکھی ہوئی چیزوں پر تاثرات حاصل کر سکیں۔

Gemini-assisted suggestions for writing.

اپنی لرننگ کو تقویت دیں

اپنے علم کو جانچنے کے لیے مطالعہ کے منصوبے، موضوع کے خلاصے اور کوئزز تخلیق کریں۔ آپ Gemini Live کے ساتھ بلند آواز سے پیشکشوں کی مشق بھی کر سکتے ہیں۔

ایک ساتھ متعدد ایپس میں ٹاسکس کے لیے مدد حاصل کریں

‫Gemini ‏Gmail، ‏Google کیلنڈر، Google Maps، ‏YouTube اور Google تصاویر میں آپ کی چیزوں سے منسلک ہوتا ہے تاکہ آپ کو مطلوبہ چیز آسانی سے مل جائے، بغیر ایپس کے درمیان سوئچ کیے۔ آپ الارمز سیٹ کرنے، موسیقی کو کنٹرول کرنے اور ہینڈز فری کالز کرنے کیلئے Gemini کا استعمال کر سکتے ہیں۔

‫Deep Research کے ساتھ گھنٹوں کی تلاش کو مختصر کریں

سیکڑوں ویب سائٹس کو چھان لیں، معلومات کا تجزیہ کریں اور منٹوں میں ایک جامع رپورٹ تخلیق کریں۔ یہ ایک ذاتی نوعیت کا تحقیقی ایجنٹ رکھنے جیسا ہے جو آپ کو تقریباً کسی بھی موضوع پر تیزی سے باخبر ہونے میں مدد دیتا ہے۔

Gemini analyzing results of multiple documents.

‫Gems کے ساتھ حسب ضرورت ماہرین تخلیق کریں

انتہائی تفصیلی ہدایات کو محفوظ کریں اور اپنے AI ماہر کو بریف کرنے کے لیے فائلیں اپ لوڈ کریں۔ ‫Gems کیریئر کوچ یا سوچ بچار کرنے والے پارٹنر سے لے کر کوڈنگ مددگار تک کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔

بڑی فائلوں اور کوڈ ریپازٹریز کا گہرائی سے جائزہ لیں

‫1 ملین ٹوکن کے وسیع سیاق و سباق کی ونڈو کے ساتھ، Gemini Pro بیک وقت 1,500 صفحات یا 30K لائنوں تک کے کوڈ اپ لوڈ کر کے پوری کتابیں، طویل رپورٹس اور دیگر مواد کو سمجھنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پلانز

مفت

کام، اسکول یا گھر کے ٹاسکس سے نمٹنے کے لیے Google AI سے روزانہ مدد حاصل کریں۔

‫Google اکاؤنٹ کے ساتھ Rs 0 PKR فی ماہ
‫Gemini ایپ
آپ کا ذاتی، فعال اور طاقتور AI اسسٹنٹ
  • ‫‎2.5 Flash تک رسائی

  • ‫‎2.5 Pro تک محدود رسائی

  • ‫Imagen 4 کے ساتھ تصویر کی تخلیق کا عمل

  • Deep Research

  • ‫Gemini Live

  • Canvas

  • Gems

‫100 ماہانہ AI کریڈٹس4
‫Flow اور Whisk پر ویڈیو بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کریڈٹس
Flow5
‫Veo 3[فُٹ نوٹ:veo3] تک محدود رسائی سمیت، ہمارے AI فلم میکنگ ٹول تک رسائی تاکہ سینمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کر سکیں
Whisk7
‫Imagen 4 اور Veo 3 کے ساتھ تصاویر تخلیق اور انیمیٹ کریں
NotebookLM
تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎15 GB کل اسٹوریج
Google AI Plus1

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک مزید رسائی حاصل کریں۔

‫Rs 1,400 PKR فی ماہ
‫6 ماہ کیلئے Rs 700 PKR فی ماہ
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے انتہائی قابل ماڈل ‎2.5 Pro تک مزید رسائی حاصل کریں، نیز یہ کہ ‎2.5 Pro پر Deep Research حاصل کریں اور محدود رسائی کے ساتھ Veo 3 Fast6 کے ذریعے ویڈیو کی تخلیق کی سہولت حاصل کریں
‫200 ماہانہ AI کریڈٹس4
‫Flow اور Whisk پر ویڈیو بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کریڈٹس
Flow5
‫Veo 3[فُٹ نوٹ:veo3] تک محدود رسائی سمیت، ہمارے AI فلم میکنگ ٹول میں مزید رسائی تاکہ سینمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کر سکیں
Whisk7
‫Veo 3 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو کی تخلیق تک مزید رسائی
NotebookLM
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎200 GB کل اسٹوریج

‫Google AI Plus 40 ممالک سے زیادہ میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

Google AI Pro2

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک اعلیٰ ترین رسائی حاصل کریں

‫Rs 5,600 PKR فی ماہ
ایک ماہ کے لیے Rs 0 PKR
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے انتہائی قابل ماڈل ‎2.5 Pro تک اعلیٰ ترین رسائی حاصل کریں، نیز یہ کہ ‎2.5 Pro پر Deep Research حاصل کریں اور محدود رسائی کے ساتھ Veo 3 Fast6 کے ذریعے ویڈیو کی تخلیق کی سہولت حاصل کریں
‫1,000 ماہانہ AI کریڈٹس4
‫Flow اور Whisk پر ویڈیو بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کریڈٹس
Flow5
‫Veo 3[فُٹ نوٹ:veo3] تک محدود رسائی سمیت، ہمارے AI فلم میکنگ ٹول میں زیادہ رسائی تاکہ سینمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کر سکیں
Whisk7
‫Veo 3 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ ترین رسائی
NotebookLM
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎2 TB کل اسٹوریج

‫Google AI Pro 150 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں دستیاب ہے - ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

Google AI Ultra3

‫Google AI کے سب سے بہترین اور شانددار خصوصیات کیلئے اعلیٰ ترین رسائی حاصل کریں

‫Rs 70,000 PKR فی ماہ
‫3 ماہ کے لیے Rs 35,000 PKR فی ماہ
‫Google AI Pro میں سب کچھ اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈل Veo 36 تک رسائی کی اعلیٰ ترین سطح اور ہمارے جدید ترین استدلال ماڈل Gemini 2.5 Deep Think تک رسائی
‫25،000 ماہانہ AI کریڈٹس4
‫Flow اور Whisk پر ویڈیو بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کریڈٹس
Flow5
‫Veo 3[فُٹ نوٹ:veo3] تک محدود رسائی سمیت، ہمارے AI فلم میکنگ ٹول میں اعلی ترین رسائی تاکہ سینمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کر سکیں
Whisk7
‫Veo 3 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ ترین حدود
NotebookLM
اعلیٰ ترین حدود اور بہترین ماڈل کی صلاحیتیں (اس سال کے آخر میں)
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini کی اعلی ترین حدود
‫YouTube Premium انفرادی پلان8
اشتہارات سے پاک، آف لائن اور پس منظر میں YouTube
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎30 TB کل اسٹوریج

‫Google AI Ultra 140 ممالک سے زیادہ میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

‫YouTube Premium کا انفرادی پلان 40 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

اپنی ضروریات کے مطابق اپ گریڈ کریں