طلباء: ایک سال کے لیے بغیر کسی قیمت کے Plus پلان حاصل کریں۔ پروموشن کی میعاد جلد ہی ختم ہو جائے گی۔ مزید جانیں
Skip to main content

‏Gemini کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں

ایسا پلان منتخب کریں جو آپ کے لیے موزوں ہو۔

مفت

کام، اسکول یا گھر کے ٹاسکس سے نمٹنے کے لیے Google AI سے روزانہ مدد حاصل کریں۔

‫Google اکاؤنٹ کے ساتھ Rs 0 PKR فی ماہ
‫Gemini ایپ
آپ کا ذاتی، فعال اور طاقتور AI اسسٹنٹ
  • ‫3.5 Flash-Lite تک رسائی

  • تصاویر کی تخلیق کا عمل اور ایڈیٹنگ

  • Deep Research

  • ‫Gemini Live

  • Canvas

  • Gems

Google Flow3
سینمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے ہمارے AI تخلیقی اسٹوڈیو تک رسائی، بشمول Nano Banana Pro تک محدود رسائی۔
Gemini Notebook
تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
اسٹوریج
‫Gmail, Drive اور تصاویر پر ‎15 GB کلاؤڈ اسٹوریج
نئی خصوصیات شامل کی گئیں
Google AI Plus1

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک مزید رسائی حاصل کریں۔

‫Rs 1,400 PKR فی ماہ
مفت سے 2 گنا زیادہ استعمال کی رسائی حاصل کریں
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
  • ‫3.6 Flash تک رسائی

  • ‫3.1 Pro تک رسائی

  • مفت کے مقابلے 2 گنا زیادہ استعمال کی حدیں2 حاصل کریں اور ویڈیو کی تخلیق جیسی مزید خصوصیات تک رسائی حاصل کریں۔

Google Flow3
‫Gemini Omni Flash اور حسب ضرورت ٹول کی تخلیق تک رسائی کے ساتھ سنیما کے مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے ہمارے AI تخلیقی اسٹوڈیو میں استعمال کرنے کے لیے 200 Google Flow کریڈٹس حاصل کریں۔
Google G icon
‫Google تلاش4
تلاش میں Nano Banana تک مزید رسائی۔
Gemini Notebook
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail, Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
اسٹوریج
‫Gmail, Drive اور تصاویر پر ‎400 GB کلاؤڈ اسٹوریج

‫Google AI Plus 160 ممالک سے زیادہ میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

نئی خصوصیات شامل کی گئیں
Google AI Pro1

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک اعلیٰ ترین رسائی حاصل کریں

‫Rs 5,600 PKR فی ماہ
مفت سے 4 گنا زیادہ استعمال کی رسائی حاصل کریں
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
  • ‫3.8 Flash تک رسائی

  • ‫3.1 Pro تک رسائی

  • مفت کے مقابلے 4 گنا زیادہ استعمال کی حدیں2 حاصل کریں اور ویڈیو کی تخلیق جیسی مزید خصوصیات تک رسائی حاصل کریں۔

Google Flow3
‫Gemini Omni Flash اور حسب ضرورت ٹول کی تخلیق تک رسائی کے ساتھ سنیمائی مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے ہمارے AI تخلیقی اسٹوڈیو میں استعمال کرنے کے لیے 1,000 Google Flow کریڈٹس حاصل کریں۔
Google G icon
‫Google تلاش4
‫Gemini 3 Pro، Deep Search اور ایجنٹک صلاحیتوں اور مزید تک اعلیٰ رسائی۔
Google Antigravity
ہمارے ایجنٹک ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم، Google Antigravity میں ایجنٹ ماڈل کے لیے انٹری ریٹ کی حدود
Gemini Notebook
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
‫YouTube Premium Lite پلان8
اشتہارات سے پاک بیشتر ویڈیوز کو آف لائن اور پس منظر میں دیکھیں
اسٹوریج
‫Gmail، ‏Drive اور تصاویر پر ‎5 TB کلاؤڈ اسٹوریج

‫Google AI Pro 150 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں دستیاب ہے - ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

Google AI Ultra1

‫Google AI کے سب سے بہترین اور شانددار خصوصیات کیلئے اعلیٰ ترین رسائی حاصل کریں

شروعاتی قیمت:
‫Rs 21,999 PKR فی ماہ
‫Rs 21,999 PKR فی ماہ: AI Pro کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ استعمال کی حدود
Rs 55,900 PKR فی ماہ: AI Pro کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ استعمال کی حدود
‫Google AI Pro میں سب کچھ اور:
‫Gemini ایپ
  • ‫3.8 Flash تک رسائی

  • ‫3.1 Pro تک رسائی

  • ‫Pro پلان کے مقابلے Gemini میں 20 گنا زیادہ استعمال کی حدود2 حاصل کریں، نیز Deep Think اور Gemini Spark جیسی جدید خصوصیات تک پہلی رسائی حاصل کریں (منتخب ممالک میں)۔

Google Flow3
‫Gemini Omni Flash اور حسب ضرورت ٹول کی تخلیق تک رسائی کے ساتھ سنیمیٹک مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے ہمارے AI تخلیقی اسٹوڈیو میں استعمال کرنے کے لیے 10,000 یا 25,000 Google Flow کریڈٹس حاصل کریں۔
Google G icon
‫Google تلاش4
‫Gemini 3 Pro، Deep Search اور ایجنٹک صلاحیتوں اور مزید تک اعلیٰ ترین رسائی۔
Google Antigravity
‫Ultra 5x: ہمارے ایجنٹک ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم، Google Antigravity میں ایجنٹ ماڈل کی زیادہ شرح کی حدود
‫Ultra 20x: ہمارے ایجنٹک ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم، Google Antigravity میں ایجنٹ ماڈل کی سب سے زیادہ شرح کی حدود
Gemini Notebook
اعلیٰ ترین حدود اور بہترین ماڈل کی صلاحیتیں
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini کی اعلی ترین حدود
Project Genie6
ہمارے شاندار Genie 3 ورلڈ ماڈل کے ساتھ رئیل ٹائم میں انٹرایکٹو دنیا تخلیق کریں اور دریافت کریں
‫YouTube Premium انفرادی پلان9
اشتہارات سے پاک، آف لائن اور پس منظر میں YouTube
اسٹوریج
‫Gmail، ‏Drive اور تصاویر پر ‎20 TB سے شروع ہونے والی کلاؤڈ اسٹوریج

‫Google AI Ultra 150 ممالک سے زیادہ میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

‫YouTube Premium کا انفرادی پلان 40 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

ہماری نمایاں صلاحیتوں کے ساتھ اپنی تخلیقی صلاحیت کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں

آپ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہ منظر لکھیں

ہمارے ویڈیو جنریشن ماڈلز کے ساتھ اعلیٰ معیار کی ویڈیوز بنائیں۔ بس وہ بیان کریں جو آپ کے ذہن میں ہے اور اپنے آئیڈیاز کو حرکت میں ڈھلتے دیکھیں– چاہے آپ تفریح کے لیے تخلیق کر رہے ہوں، دوستوں کے ساتھ اشتراک کر رہے ہوں یا اپنے پروجیکٹس میں کوئی ڈائنیمک عنصر شامل کر رہے ہوں۔ بس اس کی وضاحت کریں اور Gemini اسے تخلیق کرے گا۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

زیادہ مؤثر طریقے سے تخلیق کریں

ہمارے سرکردہ ماڈل 3.1 Pro تک مزید رسائی کے ساتھ آپ مواد کی زیادہ مؤثر حکمت عملیاں ڈویلپ کر سکتے ہیں، اپنے ورک فلوز کو بہتر بنا سکتے ہیں، نئے تخلیقی فارمیٹس کا تصور کر سکتے ہیں اور اپنی آڈئینس کو اگلی نسل کے معاون پارٹنر سے موہ لینے کے نئے طریقے دریافت کر سکتے ہیں۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

اپنے علم کی حد میں اضافہ کریں

‫‏1,500 صفحات تک فائل اپ لوڈز کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ بڑے کینوس پر کام کریں۔ کسی بھی پلیٹ فارم کے لیے نئے مواد کے آئیڈیاز تخلیق کرنے کے لیے اپنے موجودہ اثاثوں، انڈسٹری ریسرچ، ویڈیو ٹرانسکرپٹس اور مزید بہت کچھ سے فائدہ اٹھائیں - جیسے کہ جامع بلاگ پوسٹس، سوشل کیپشنز اور ویب سائٹ کے صفحات۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

دنیا سے آگے رہنے کیلئے زیادہ تیزی سے سیکھیں ، زیادہ گہرائی میں جائیں اور عقلمندی سے تیاری کریں۔

امتحانات کی تیاری کریں

یقینی بنائیں کہ آپ اگلے امتحان کے لیے تیار ہیں۔‎ ؛اپنے دستاویزات اپ لوڈ کریں، نوٹس سے لے کر سلائیڈز تک اور انہیں ایک اسٹڈی گائیڈ یا یہاں تک کہ ایک پریکٹس ٹیسٹ میں تبدیل کریں۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

اپنی تحریر کو مکمل کریں

لکھنے کی مشکل سے چھٹکارا پائيں۔ ‏ ‏ہمارے سب سے اہل AI ماڈلز کے ذریعے تقویت یافتہ Gemini آپ کو پہلا مسودہ مکمل کرنے، اپنے آرگیومنٹس پر کام کرنے اور اپنے آئیڈیاز کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

اپنے ہوم ورک سے نمٹیں

جو کام آپ کر رہے ہیں، اس کی تصویر یا فائل اپ لوڈ کریں اور Gemini اسے مرحلہ وار سادہ انداز میں سمجھائے گا تاکہ آپ کو جواب پانے کا طریقہ پتا چل سکے۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

خیال سے تخلیق تک اپنے سب سے پیچیدہ پروجیکٹس بھی زیادہ تیزی ؛- سے مکمل کروائیں

کسی پیچیدہ سوال کا جواب تلاش کریں

‫ ‏Deep Research کے ساتھ، Gemini جامع تحقیقی رپورٹس تخلیق کرنے کے لیے آپ کی خاطر ریئل ٹائم میں چند منٹ میں سینکڑوں ماخذات کا تجزیہ کر سکتا ہے – حریف کے تفصیلی جائزوں سے لے کر انڈسٹری کے مجموعی جائزوں تک، جس سے آپ اپنا تحقیق میں صرف ہونے والا وقت بچا کر کام کو انجام دینے کیلئے وقف کر سکتے ہیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

کسی صلاحیت کو بہتر بنائیں یا اس پر کام کریں

اسکرپٹس تیار کریں، سوشل کاپی تخلیق کریں اور یہاں تک کہ برانڈ پارٹنرز کی شناخت میں مدد حاصل کریں، تاکہ آپ اپنی ذاتی تخلیقی دریافت کے لیے مزید وقت نکال سکیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

ایک پیشہ ور کی طرح معلومات کی وسیع مقدار کا تجزیہ کریں

کسٹمر کے تاثرات سے کاروباری منصوبوں اور مزید تک - اپنی دستاویزات کے 1500 صفحات تک اپ لوڈ کریں - اور اپنے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے، کلیدی بصیرتیں تلاش کرنے اور یہاں تک کہ چارٹس بنانے کیلئے ماہرانہ سطح کی مدد پائیں، جس کے ذریعے آپ زیادہ آسانی کے ساتھ اپنے مخصوص پروجیکٹس کیلئے اپنے تعاملات کو حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

اپنی کوڈنگ کی پروڈکٹیوٹی کو بوسٹ  کریں

زیادہ مؤثر طریقے سے کوڈنگ کریں

اگلی نسل کی کوڈنگ کی اہلیتوں کے ساتھ آسانی سے پورے کوڈ بلاکس ڈویلپ کریں، یونٹ ٹیسٹس تخلیق کریں اور اعادی کوڈنگ ٹاسکس کو خودکار بنائیں، جس سے آپ کو اعلی سطح کے ڈیزائن اور آرکیٹیکچر پر توجہ دینے کی سہولت ملتی ہے۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

اپنے کوڈ کے ذریعے پیچیدہ مسائل کو حل کریں

اپنی کوڈ ریپازٹری اپ لوڈ کریں، کوڈ کی 30k لائنز تک اور Gemini سے مثالوں پر استدلال لیں، مددگار ترامیم کی تجویز لیں، پیچیدہ کوڈ بیسز ڈیبگ کروائیں، بڑے پیمانے پر کارکردگی کی تبدیلیوں کو بہتر بنائیں اور اس متعلق وضاحتیں لیں کہ کوڈ کے مختلف حصے کس طرح کام کرتے ہیں۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

اپنی کوڈنگ کی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں

حل سے متعلق سوچ بچار کریں، ڈیزائن کے آئیڈیاز پر بات چیت کریں اور ذاتی پروجیکٹس یا طویل مدت ڈویلپمنٹ کیلئے آپ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد کی خاطر اپنے کوڈ پر ریئل ٹائم تاثرات حاصل کریں، یہ سب کچھ ایک معاونتی AI ماحول میں پائیں۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

آپ کو Google One سے Gmail, Docs, اور مزید فوائد تک بھی رسائی حاصل ہوگی

Gmail icon

‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

اپنے روزمرہ کے ٹاسکس کو آسان بنائیں اور براہ راست اپنی پسندیدہ Google ایپس میں لکھنے، منظم کرنے اور ویژوئلائز کرنے سے متعلق مدد حاصل کریں (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)۔

Image showing Gemini in Gmail
Google One icon

‫Google One کی ‎5 TB اسٹوریج

‫‎5 TB اسٹوریج کے ساتھ اپنی یادوں اور فائلز کا بیک اپ رکھیں جسے آپ Google Drive، ‏Gmail اور Google تصاویر پر استعمال کر سکتے ہیں۔ نیز، Google پروڈکٹس پر مزید فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

Image of storage usage in Google One
Gemini Notebook icon

Gemini Notebook

‫Gemini Notebook کے ساتھ زیادہ استعمال کی حدود اور پریمیم خصوصیات غیر مقفل کریں تاکہ آپ کو اپنی فراہم کردہ معلومات سے اہم بصیرتیں زیادہ تیزی سے دیکھنے میں مدد مل سکے۔

Image showing various data sources that can be used in Gemini Notebook
Gmail icon

‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

اپنے روزمرہ کے ٹاسکس کو آسان بنائیں اور براہ راست اپنی پسندیدہ Google ایپس میں لکھنے، منظم کرنے اور ویژوئلائز کرنے سے متعلق مدد حاصل کریں (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)۔

Image showing Gemini in Gmail
Google One icon

‫Google One کی ‎20 TB اسٹوریج سے شروع ہو رہا ہے

‫‎20 TB اسٹوریج سے شروع ہونے والی اسٹوریج کے ساتھ اپنی یادوں اور فائلز کا بیک اپ رکھیں جسے آپ Google Drive، ‏Gmail اور Google تصاویر پر استعمال کر سکتے ہیں۔ نیز، Google پروڈکٹس پر مزید فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

Image of storage usage in Google One
Gemini Notebook icon

Gemini Notebook

‫Gemini Notebook کے ساتھ استعمال کی اعلی حدود اور پریمیم خصوصیات غیر مقفل کریں تاکہ آپ کو اپنی فراہم کردہ معلومات سے اہم بصیرتیں زیادہ تیزی سے دیکھنے میں مدد مل سکے۔

Image showing various data sources that can be used in Gemini Notebook

اکثر پوچھے گئے سوالات

‫Pro پلان میں اپ گریڈ کر کے اپنے Gemini ایپ کے تجربے کو لیول اپ کریں۔ پیچیدہ ٹاسکس اور پروجیکٹس سے نمٹنے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات کو غیر مقفل کریں۔

ہمارے انتہائی قابل ماڈلز، جیسے 3.1 Pro اور طاقتور خصوصیات، جیسے Deep Research اور 1M ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو تک مزید رسائی حاصل کریں۔ اس کے علاوہ، Veo 3.1 Lite کا ایک محدود ٹرائل حاصل کریں، ہمارا ویڈیو جنریشن ماڈل جو رفتار اور کارکردگی کو ترجیح دیتا ہے۔

ہمارا Google AI Pro پلان ‏18 سال سے زیادہ عمر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور اس میں شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

  • ‫‎5 TB کلاؤڈ اسٹوریج

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔

‫اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

‫Ultra پلان میں اپ گریڈ کر کے Gemini سے بھرپور استفادہ کریں۔ ‫Veo 3.1 کے ساتھ ویڈیو کی تخلیق، Deep Research، آڈیو مجموعی جائزوں، اور ہمارے سب سے زیادہ قابل AI ماڈلز، جیسے 3.1 Pro تک ہماری سب سے طاقتور خصوصیات تک اعلیٰ ترین سطح کی رسائی حاصل کریں۔ ہماری جدید ترین AI جدتوں کے دستیاب ہوتے ہی آپ کو انہیں آزمانے کے لیے ترجیحی رسائی بھی حاصل ہو گی، بشمول ایجنٹ موڈ۔

‫Google AI Ultra میں Google AI Pro کی تمام خصوصیات کے علاوہ اور بھی مزید بہت کچھ شامل ہیں۔ ‫Google AI Ultra ان صارفین کے لیے دستیاب ہے جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور اس میں شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

  • کلاؤڈ اسٹوریج کے 20 TB سے شروع ہو رہا ہے

  • Gemini Notebook

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔

‫اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

ہاں، لیکن Gemini موبائل ایپ اور Gemini ویب ایپ میں کچھ خصوصیات الگ ہو سکتی ہیں۔ اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ موبائل ایپ میں اپنی Google AI کی سبسکرپشن کا نظم کرنا چاہتے ہیں تو ترتیبات مینو تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائيں۔

Gemini Enterprise
Business ایڈیشن

چھوٹے کاروباروں اور ٹیمز کے لیے۔ کسی IT سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے۔

شروعاتی قیمت:
‫$21 فی نشست، ماہانہ
Gemini Enterprise ایپ
کاروبار کے لیے تیار کردہ آپ کا ذاتی، فعال اور طاقتور AI اسسٹنٹ
انٹرپرائز کے لیے Gemini Notebook
معلومات تلاش کریں اور اس کا تجزیہ کریں، بصیرتیں پیدا کریں اور ٹیکسٹ، تصویر اور ویڈیو مواد تخلیق کریں
Microsoft 365، Google Workspace، HubSpot، Jira وغیرہ جیسے پروڈکٹیوٹی ٹولز سے محفوظ طریقے سے منسلک ہوں
مختلف ڈیٹا کے ماخذ کے لیے کنیکٹرز کی لائبریری کے ساتھ تنظیمی ڈیٹا سائلوز کو توڑیں
ہمارے بغیر کوڈنگ والے Workflow Builder کے ساتھ حسب ضرورت ایجنٹس بنائیں
Google کے پہلے سے تیار کردہ ایجنٹس کے ساتھ ورک فلوز کو خودکار بنائیں
ایک واحد، مرکزی منظر کے ذریعے اپنے تمام ایجنٹس تک رسائی حاصل کریں، انہیں تخلیق کریں اور ان کا نظم کریں
پہلے سے شامل سیکیورٹی اور گورننس
فی سیٹ 25 GiB اسٹوریج اور ڈیٹا انڈیکسنگ (پولڈ)
300 سیٹوں تک
Gemini Enterprise
معیاری / پلس ایڈیشنز

ان تنظیموں کے لیے جنہیں انٹرپرائز گریڈ IT کنٹرولز کی ضرورت ہے۔

شروعاتی قیمت:
‫$30 فی نشست، ماہانہ
‫Business ایڈیشن میں سب کچھ اور:
Gemini Enterprise ایپ
استعمال کی اعلی حدود
‫Google کی ایجنٹ ڈویلپمنٹ کٹ (ADK) یا فریق ثالث کے ایجنٹس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خود کے ایجنٹس کو شامل کریں
‫VPC-SC اور کسٹمر کے زیر انتظام مرموز کاری کی کلیدوں جیسی جدید ترین سیکیورٹی اور گورننس کی خصوصیات تک رسائی حاصل کریں
اپنی ڈیٹا ریزیڈنسی کی ضروریات کے لیے انٹرپرائز گریڈ کلاؤڈ کی تعمیل اور خود مختار ڈیٹا کی حدود حاصل کریں
انٹرپرائز کے لیے Gemini Notebook میں انٹرپرائز کی تعمیل کی خصوصیات تک رسائی حاصل کریں
فی سیٹ (پول کردہ) ‎75 GiB تک اسٹوریج اور ڈیٹا انڈیکسنگ
لامحدود سیٹیں
‫Gemini Enterprise Frontline خریدنے کا اختیار، خاص طور پر فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

Leading businesses use Gemini

  • accenture
  • Air Asia
  • bmc
  • box
  • Hitachi
  • natura
  • Thrive Restaurant Group
  • T-mobile
  • Tyson Foods
  • wipro

اکثر پوچھے گئے سوالات

Gemini Enterprise سے مراد Gemini کے وہ ایڈیشنز ہیں جو خاص طور پر کاروباری استعمال کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ یہ ایڈیشنز آپ کی کاروباری ایپس، ای میل، دستاویزات، کوڈ اور ڈیٹا کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں تاکہ آپ کے کاروباری سیاق و سباق کے عین مطابق مواد تخلیق کر سکیں، بصیرتیں فراہم کر سکیں اور ورک فلوز کو آٹومیٹ کر سکیں۔

‫Gemini Enterprise آپ کی تنظیم کی منفرد ضروریات کے مطابق متعدد ایڈیشنز پیش کرتا ہے۔
کاروباری ایڈیشن: چھوٹے کاروباروں اور 300 تک کی ٹیموں کے لیے بہترین—کسی IT سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے۔
معیاری اور Plus ایڈیشنز: ان تنظیموں کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں جنہیں سخت سیکیورٹی اور تعمیل کے تقاضوں کی ضرورت ہے۔ اس میں اعلی کوٹہ، لامحدود سیٹس اور فریق ثالث ایجنٹس تک رسائی شامل ہے۔

Gemini Enterprise Business، ‏Standard اور پلس ایڈیشنز Google کے 'سیکیور بائی ڈیزائن' انفراسٹرکچر پر مبنی ہیں، جو آپ کو مکمل اطمینان فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنی پوری تنظیم میں اعتماد کے ساتھ AI ایجنٹس تعینات کر سکیں۔

  • آپ اپنے ڈیٹا کے مالک ہیں، نہ کہ Google

  • آپ کا ڈیٹا—بشمول پرامپٹس، آؤٹ پٹس اور ٹریننگ—Google ماڈلز یا کسی دوسرے کسٹمر کے ماڈلز کو ٹرین کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا ہے

  • ‫Google کبھی بھی کسٹمر کا ڈیٹا فریق ثالث کو فروخت نہیں کرتا ہے

  • ‫Google تشہیر کیلئے کسٹمر کا ڈیٹا استعمال نہیں کرتی ہے

Gemini Developer API

ڈویلپرز اور چھوٹے پروجیکٹس کے لیے جو Gemini API کے ساتھ شروع ہو رہے ہیں۔

کوئی قیمت نہیں
کچھ ماڈلز تک محدود رسائی
بغیر کسی قیمت کے ان پٹ اور آؤٹ پٹ ٹوکنز
‫Google AI اسٹوڈیو تک رسائی
ہمارے پروڈکٹس کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہونے والا مواد
Gemini Developer API

پروڈکشن ایپلیکیشنز کے لیے جن میں زیادہ والیومز اور جدید خصوصیات کی ضرورت ہوتی ہے۔

استعمال کے مطابق ادائیگی کریں
پروڈکشن کی تعیناتی کے لیے شرح کی اعلی حدود
سیاق و سباق کی کیشنگ تک رسائی
بیچ API (50 فیصد لاگت میں کمی)
‫Google کے جدید ترین ماڈلز تک رسائی
مواد ہماری پروڈکٹس کو بہتر بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا ہے
‫Gemini Enterprise ایجنٹ پلیٹ فارم

ٹیموں کے لیے جو بڑے پیمانے پر انٹرپرائز گریڈ ایجنٹس کو تیار، تعینات اور ان کا نظم کرتی ہیں۔

استعمال کے مطابق ادائیگی کریں
‫200 سے زیادہ Google، فریق ثالث اور اوپن سورس ماڈلز دریافت کریں
ماڈل کی ٹریننگ اور ٹیوننگ، انٹرپرائز ڈیٹا گراؤنڈنگ، RAG اور قابل توسیع استدلال
کم کوڈ سے لے کر کوڈ فرسٹ فریم ورکس تک ایجنٹ کی ترقی کا لچکدار اسپیکٹرم
پروڈکشن میں ایجنٹس کو بنانے، اسکیل کرنے، ان پر حکومت کرنے اور بہتر بنانے کے لیے مکمل لائف سائیکل مینجمنٹ
انٹرپرائز سیکیورٹی، ڈیٹا کی رازداری اور مرکزی ایجنٹ گورننس

کسی بھی وقت منسوخ کریں۔ جزوی بلنگ وقفوں کے لیے کوئی ریفنڈ نہیں، سوائے اس کے جب قابل اطلاق قانون اس کا تقاضہ کرے۔ سبسکرائب کر کے، آپ Google One, Google اور پیشکشوں کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ دیکھیں کہ کیسے Google ڈیٹا کو ہینڈل کرتا ہے۔ ‫Google AI پلانز اور Gmail, Docs کیلئے Gemini اور مزید بہت کچھ صرف +18 سال کی عمر کے لیے دستیاب ہیں۔ Gmail, Docs کیلئے Gemini اور مزید بہت کچھ منتخب زبانوں میں دستیاب ہے۔ شرح کی حدود لاگو ہو سکتی ہیں۔

  • 1.

    ‫Google AI Plus, Pro اور Ultra پلانز 140 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں دستیاب ہیں — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔ ‫AI کے کچھ فوائد صرف 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے دستیاب ہیں۔ مزید جانیں۔

  • 2.

    ‫Gemini ایپ میں استعمال کی رسائی کی حدود: Gemini ایپ کے لیے، کمپیوٹ پر مبنی استعمال کی حدود آپ کے پرامپٹ کی پیچیدگی، آپ کی استعمال کردہ خصوصیات اور آپ کی چیٹ کی لمبائی جیسے عوامل کا حساب لگاتی ہیں۔ آپ کی حد ہر 5 گھنٹے بعد ریفریش ہوتی ہے جب تک کہ آپ اپنی ہفتہ وار حد تک نہ پہنچ جائیں۔ آپ AI کریڈٹس خرید کر اپنی حدود کو بڑھا سکتے ہیں۔ استعمال کی رسائی اور AI کریڈٹس استعمال کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔

  • 3.

    ‫Google Flow کی خصوصیات Google AI سبسکرپشن ٹیئر، پلیٹ فارم (ویب بمقابلہ موبائل) اور علاقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔ +18۔ مزید معلومات کے لیے Google Flow ہیلپ سینٹر دیکھیں۔

  • 4.

    ‫Gemini 3 Pro ماڈل، Nano Banana Pro اور AI وضع میں Deep Search منتخب ممالک میں دستیاب ہیں — ‏AI وضع میں Gemini 3 Pro والے ممالک کی مکمل فہرست اور ‏AI وضع میں Nano Banana Pro والے ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔

  • 5.

    ‫Google Home ایپ، Wi-Fi اور انٹرنیٹ کنکشن مطلوب ہے۔ خصوصیات تبدیلی کے ساتھ مشروط ہیں اور منتخب ممالک اور زبانوں میں دستیاب ہیں۔ ‫Gemini کی خصوصیات Gemini ایپس سے آزادانہ طور پر کام کرتی ہیں۔ درستگی کیلئے جوابات چیک کریں، نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔

  • 6.

    ‫Project Genie 140 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔ صرف Google AI Ultra پلان کے ساتھ دستیاب ہے۔

  • 8.

    اگر آپ کے پاس پہلے سے ہی مساوی یا YouTube Premium سبسکرپشن ہے تو اس بنڈل میں شامل YouTube Premium Lite پلان فعال نہیں ہوگا۔ مزید جانیں۔ پہلے سے ہی YouTube کی ممبرشپ ہے؟
ممبرشپس کا نظم کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔

  • 9.

    ‫YouTube Premium کا انفرادی پلان 40 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے — ممالک کی مکمل فہرست دیکھیں۔