Skip to main content

Gemini کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں

مفت

کام، اسکول یا گھر کے ٹاسکس سے نمٹنے کے لیے Google AI سے روزانہ مدد حاصل کریں۔

‫Google اکاؤنٹ کے ساتھ $0 فی ماہ
‫Gemini ایپ
آپ کا ذاتی، فعال اور طاقتور AI اسسٹنٹ
  • ‫‎2.5 Flash تک رسائی

  • ‫‎2.5 Pro تک محدود رسائی

  • ‫Imagen 4 کے ساتھ تصویر کی تخلیق کا عمل

  • Deep Research

  • ‫Gemini Live

  • Canvas

  • Gems

Whisk
‫Imagen 4 اور Veo 2 کے ساتھ تصاویر تخلیق اور انیمیٹ کریں
NotebookLM
تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎15 GB کل اسٹوریج
Google AI Pro

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بوسٹ کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک مزید رسائی حاصل کریں۔

‫$19.99 فی ماہ
ایک ماہ کے لیے $0
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے انتہائی قابل ماڈل ‎2.5 Pro تک مزید رسائی حاصل کریں، ‎ 2.5 Proپر Deep Research اور Veo 3 Fast کے ساتھ ویڈیوز تخلیق کریں، ہمارا ویڈیو جنریشن ماڈل جو رفتار کو بہتر بناتے ہوئے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتا ہے
Flow
سنیما کے مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے Veo 3 Fast کے ساتھ بنائے گئے ہمارے AI فلم میکنگ ٹول تک رسائی حاصل کریں
Whisk
‫Veo 2 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ حدود
NotebookLM
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
‫Chrome میں Gemini (ابتدائی رسائی)
ویب براؤز کرنے کے لیے آپ کا ذاتی اسسٹنٹ
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎2 TB کل اسٹوریج
Google AI Ultra

‫Google AI کی بہترین اور خصوصی خصوصیات تک اعلیٰ ترین لیول کی رسائی کو غیر مقفل کریں۔

‫$249.99 فی ماہ
‫3 ماہ کے لیے $124.99 فی ماہ
‫Google AI Pro میں سب کچھ اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈل Veo 3 تک رسائی کی اعلیٰ ترین سطح اور جلد دستیاب ہو گا، ‎2.5 Pro Deep Think تک سب سے زیادہ حدیں حاصل کریں، جو ہمارا جدید ترین استدلال کا ماڈل ہے
Flow
‫Veo 3 تک رسائی کے ساتھ ہمارے ‫AI فلم میکنگ ٹول تک اعلیٰ ترین سطح کی رسائی اور ویڈیو کیلئے عناصر جیسی پریمیم خصوصیات
Whisk
‫Veo 2 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ ترین حدود
NotebookLM
اعلیٰ ترین حدود اور بہترین ماڈل کی صلاحیتیں (اس سال کے آخر میں)
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini کی اعلی ترین حدود
‫Project Mariner (ابتدائی رسائی)
ایجنٹک تحقیقاتی پروٹوٹائپ کے ساتھ ٹاسکس کو ہموار کریں
‫YouTube Premium انفرادی پلان
اشتہارات سے پاک، آف لائن اور پس منظر میں YouTube
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎30 TB کل اسٹوریج

ہماری نمایاں صلاحیتوں کے ساتھ اپنی تخلیقی صلاحیت کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں

آپ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہ منظر لکھیں

ہمارے Veo ویڈیو جنریشن ماڈلز کے ساتھ اعلیٰ معیار کی ویڈیوز بنائیں۔ بس وہ بیان کریں جو آپ کے ذہن میں ہے اور اپنے آئیڈیاز کو حرکت میں ڈھلتے دیکھیں– چاہے آپ تفریح کے لیے تخلیق کر رہے ہوں، دوستوں کے ساتھ اشتراک کر رہے ہوں یا اپنے پروجیکٹس میں کوئی ڈائنیمک عنصر شامل کر رہے ہوں۔ بس اس کی وضاحت کریں اور Gemini اسے تخلیق کرے گا۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

زیادہ مؤثر طریقے سے تخلیق کریں

ہمارے سرکردہ ماڈل 2.5 Pro تک مزید رسائی کے ساتھ آپ مواد کی زیادہ مؤثر حکمت عملیاں ڈویلپ کر سکتے ہیں، اپنے ورک فلوز کو بہتر بنا سکتے ہیں، نئے تخلیقی فارمیٹس کا تصور کر سکتے ہیں اور اپنی آڈئینس کو اگلی نسل کے معاون پارٹنر سے موہ لینے کے نئے طریقے دریافت کر سکتے ہیں۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

اپنے علم کی حد میں اضافہ کریں

‏1,500 صفحات تک فائل اپ لوڈز کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ بڑے کینوس پر کام کریں۔ کسی بھی پلیٹ فارم کے لیے نئے مواد کے آئیڈیاز تخلیق کرنے کے لیے اپنے موجودہ اثاثوں، انڈسٹری ریسرچ، ویڈیو ٹرانسکرپٹس اور مزید بہت کچھ سے فائدہ اٹھائیں - جیسے کہ جامع بلاگ پوسٹس، سوشل کیپشنز اور ویب سائٹ کے صفحات۔

آپ کا آئيڈیا جنریٹر

دنیا سے آگے رہنے کیلئے زیادہ تیزی سے سیکھیں ، زیادہ گہرائی میں جائیں اور عقلمندی سے تیاری کریں۔

امتحانات کی تیاری کریں

یقینی بنائیں کہ آپ اگلے امتحان کے لیے تیار ہیں۔‎ ؛اپنے دستاویزات اپ لوڈ کریں، نوٹس سے لے کر سلائیڈز تک اور انہیں ایک اسٹڈی گائیڈ یا یہاں تک کہ ایک پریکٹس ٹیسٹ میں تبدیل کریں۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

اپنی تحریر کو مکمل کریں

لکھنے کی مشکل سے چھٹکارا پائيں۔ ‏ ‏ہمارے سب سے اہل AI ماڈلز کے ذریعے تقویت یافتہ Gemini آپ کو پہلا مسودہ مکمل کرنے، اپنے آرگیومنٹس پر کام کرنے اور اپنے آئیڈیاز کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

اپنے ہوم ورک سے نمٹیں

جو کام آپ کر رہے ہیں، اس کی تصویر یا فائل اپ لوڈ کریں اور Gemini اسے مرحلہ وار سادہ انداز میں سمجھائے گا تاکہ آپ کو جواب پانے کا طریقہ پتا چل سکے۔

آپ کا اسٹڈی پارٹنر

خیال سے تخلیق تک اپنے سب سے پیچیدہ پروجیکٹس بھی زیادہ تیزی ؛- سے مکمل کروائیں

کسی پیچیدہ سوال کا جواب تلاش کریں

‫ ‏Deep Research کے ساتھ، Gemini جامع تحقیقی رپورٹس تخلیق کرنے کے لیے آپ کی خاطر ریئل ٹائم میں چند منٹ میں سینکڑوں ماخذات کا تجزیہ کر سکتا ہے – حریف کے تفصیلی جائزوں سے لے کر انڈسٹری کے مجموعی جائزوں تک، جس سے آپ اپنا تحقیق میں صرف ہونے والا وقت بچا کر کام کو انجام دینے کیلئے وقف کر سکتے ہیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

کسی صلاحیت کو بہتر بنائیں یا اس پر کام کریں

اسکرپٹس تیار کریں، سوشل کاپی تخلیق کریں اور یہاں تک کہ برانڈ پارٹنرز کی شناخت میں مدد حاصل کریں، تاکہ آپ اپنی ذاتی تخلیقی دریافت کے لیے مزید وقت نکال سکیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

ایک پیشہ ور کی طرح معلومات کی وسیع مقدار کا تجزیہ کریں

کسٹمر کے تاثرات سے کاروباری منصوبوں اور مزید تک - اپنی دستاویزات کے 1500 صفحات تک اپ لوڈ کریں - اور اپنے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے، کلیدی بصیرتیں تلاش کرنے اور یہاں تک کہ چارٹس بنانے کیلئے ماہرانہ سطح کی مدد پائیں، جس کے ذریعے آپ زیادہ آسانی کے ساتھ اپنے مخصوص پروجیکٹس کیلئے اپنے تعاملات کو حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔

آپ کا بجٹ پلانر

اپنی کوڈنگ کی پروڈکٹیوٹی کو بوسٹ  کریں

زیادہ مؤثر طریقے سے کوڈنگ کریں

اگلی نسل کی کوڈنگ کی اہلیتوں کے ساتھ آسانی سے پورے کوڈ بلاکس ڈویلپ کریں، یونٹ ٹیسٹس تخلیق کریں اور اعادی کوڈنگ ٹاسکس کو خودکار بنائیں، جس سے آپ کو اعلی سطح کے ڈیزائن اور آرکیٹیکچر پر توجہ دینے کی سہولت ملتی ہے۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

اپنے کوڈ کے ذریعے پیچیدہ مسائل کو حل کریں

اپنی کوڈ ریپازٹری اپ لوڈ کریں، کوڈ کی 30k لائنز تک اور Gemini سے مثالوں پر استدلال لیں، مددگار ترامیم کی تجویز لیں، پیچیدہ کوڈ بیسز ڈیبگ کروائیں، بڑے پیمانے پر کارکردگی کی تبدیلیوں کو بہتر بنائیں اور اس متعلق وضاحتیں لیں کہ کوڈ کے مختلف حصے کس طرح کام کرتے ہیں۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

اپنی کوڈنگ کی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں

حل سے متعلق سوچ بچار کریں، ڈیزائن کے آئیڈیاز پر بات چیت کریں اور ذاتی پروجیکٹس یا طویل مدت ڈویلپمنٹ کیلئے آپ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد کی خاطر اپنے کوڈ پر ریئل ٹائم تاثرات حاصل کریں، یہ سب کچھ ایک معاونتی AI ماحول میں پائیں۔

Code example
آپ کا کوڈ جنریٹر

آپ کو Google One سے Chrome میں Gemini Gmail، ‏Docs تک رسائی، اور دیگر فوائد بھی حاصل ہوں گے

Whisk icon

Whisk Animate

اپنے الفاظ اور تصاویر کے پرامپٹس دے کر ہمارے Veo 2 ماڈل کے ذریعے 8 سیکنڈ کے کلپس بنائيں۔ اس سے آپ ایسے مناظر تخلیق کر سکتے ہیں جن سے آپ کے آئيڈیاز اور کہانیاں مزید واضح ہوں گی۔

Gmail icon

‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

اپنے روزمرہ کے ٹاسکس کو آسان بنائیں اور براہ راست اپنی پسندیدہ Google ایپس میں لکھنے، منظم کرنے اور ویژوئلائز کرنے سے متعلق مدد حاصل کریں (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)۔

Image showing Gemini in Gmail
Google One icon

‫Google One کی ‎2 TB اسٹوریج

‫‎2 TB اسٹوریج کے ساتھ اپنی یادوں اور فائلز کا بیک اپ رکھیں جسے آپ Google Drive، ‏Gmail اور Google تصاویر پر استعمال کر سکتے ہیں۔ نیز، Google پروڈکٹس پر مزید فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

Image of storage usage in Google One
NotebookLM Pro icon

NotebookLM

‫NotebookLM کے ساتھ زیادہ استعمال کی حدود اور پریمیم خصوصیات غیر مقفل کریں تاکہ آپ کو اپنی فراہم کردہ معلومات سے اہم بصیرتیں زیادہ تیزی سے دیکھنے میں مدد مل سکے۔

Image showing various data sources that can be used in NotebookLM Plus
Project Mariner icon

Project Mariner

‫Project Mariner کے ساتھ آپ ٹرپ پلان کرنے، آئٹمز آرڈر کرنے اور ریزرویشنز کرنے جیسے کاموں کو بہتر کرنے کیلئے AI ایجنٹس استعمال کر سکتے ہیں۔

Project Mariner
Gmail icon

‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

اپنے روزمرہ کے ٹاسکس کو آسان بنائیں اور براہ راست اپنی پسندیدہ Google ایپس میں لکھنے، منظم کرنے اور ویژوئلائز کرنے سے متعلق مدد حاصل کریں (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)۔

Image showing Gemini in Gmail
Google One icon

‫Google One کی ‎30 TB اسٹوریج

‫‎30 TB اسٹوریج کے ساتھ اپنی یادوں اور فائلز کا بیک اپ رکھیں جسے آپ Google Drive، ‏Gmail اور Google تصاویر پر استعمال کر سکتے ہیں۔ نیز، Google پروڈکٹس پر مزید فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

Image of storage usage in Google One
YouTube icon

‏YouTube Premium

اپنے اشتہارات سے پاک زیادہ پسندیدہ مواد میں غوطہ زن ہوں۔ اشتہارات سے پاک، آف لائن اور پس منظر میں YouTube اور YouTube Music کا لطف اٹھائیں۔

YouTube and YouTube Music mobile apps

‏Google AI Pro کے ایک ماہ کے مفت ٹرائل کے ساتھ شروع کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

‫Pro پلان میں اپ گریڈ کر کے اپنے Gemini ایپ کے تجربے کو لیول اپ کریں۔ پیچیدہ ٹاسکس اور پروجیکٹس سے نمٹنے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات کو غیر مقفل کریں۔

ہمارے انتہائی قابل ماڈلز، جیسے ‎2.5 Pro اور طاقتور خصوصیات، جیسے Deep Research اور 1M ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو تک مزید رسائی حاصل کریں۔ اس کے علاوہ، Veo 3 Fast کا ایک محدود ٹرائل حاصل کریں، ہمارا ویڈیو جنریشن ماڈل جو رفتار اور کارکردگی کو ترجیح دیتا ہے۔

ہمارا   پلان Google AI ;Pro  ‏18 سال سے زیادہ عمر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور اس میں شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

  • ‫TB‏ 2 کی اسٹوریج

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔

اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

‫Ultra پلان میں اپ گریڈ کر کے بہترین Gemini حاصل کریں۔ ‫Veo 3 کے ساتھ ویڈیو جنریشن، Deep Research، آڈیو مجموعی جائزوں، اور ہمارے سب سے زیادہ قابل AI ماڈلز، جیسے ‎2.5 Pro Deep Think (جلد آرہا ہے) تک ہماری سب سے طاقتور خصوصیات تک اعلیٰ ترین سطح کی رسائی حاصل کریں۔ ہماری جدید ترین AI جدتوں کے دستیاب ہوتے ہی آپ کو انہیں آزمانے کے لیے ترجیحی رسائی بھی حاصل ہو گی، بشمول Agent Mode۔

‫Google AI Ultra میں Google AI Pro کی تمام خصوصیات کے علاوہ اور بھی مزید بہت کچھ شامل ہیں۔ ‫Google AI Ultra ان صارفین کے لیے دستیاب ہے جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور اس میں شامل ہیں:

  • ‫Gmail،‏ Docs اور مزید میں Gemini

  • ‫TB‏ 30 کی اسٹوریج

  • Whisk Animate

  • NotebookLM

  • اور دیگر فوائد

آپ کو ایک ذاتی Google اکاؤنٹ کی بھی ضرورت ہے جس کا نظم آپ خود کرتے ہیں۔

اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

ہاں، لیکن Gemini موبائل ایپ اور Gemini ویب ایپ میں کچھ خصوصیات الگ ہو سکتی ہیں۔ اپ گریڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ موبائل ایپ میں اپنی Google AI کی سبسکرپشن کا نظم کرنا چاہتے ہیں تو ترتیبات مینو تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائيں۔

اپنے ٹرائل کی میعاد ختم ہونے سے پہلے کسی بھی وقت Google AI Pro کی سبسکرپشن منسوخ کریں۔ جزوی بلنگ وقفوں کے لیے کوئی ریفنڈ نہیں، سوائے اس کے جب قابل اطلاق قانون اس کا تقاضہ کرے۔ سبسکرائب کر کے، آپ Google OneGoogle، اور پیشکشوں کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ دیکھیں کہ کس طرح Google ڈیٹا کو ہینڈل کرتا ہے۔ ‫Google AI Pro اور Gmail،‏ Docs اور مزید کے لیے Gemini صرف 18 سال سے زائد عمر والوں کے لیے دستیاب ہیں۔ Gmail،‏ Docs اور مزید کے لیے Gemini صرف منتخب زبانوں میں دستیاب ہے۔ شرح کی حدود لاگو ہو سکتی ہیں۔