Skip to main content
آداب، Gemini

‫Google کے روزمرہ کے AI اسسٹنٹ سے ملیں

بول کر ویڈیوز بنائيں

ہمارے جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈلز کے ساتھ اعلیٰ معیار کی، 8 سیکنڈ کی ویڈیوز بنائیں۔ بس وہ بیان کریں جو آپ کے ذہن میں ہے اور اپنے آئیڈیاز کو حرکت میں ڈھلتے دیکھیں۔

پیچیدہ سوالات پوچھیں

کیا آپ DNA ریپلیکیشن پروسیس کو سمجھنا چاہتے ہیں یا ہاتھ سے کچھ بنانے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ ‫Gemini ‏Google تلاش پر مبنی ہے، اس لیے آپ اس سے کسی بھی چیز کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں اور وضاحت حاصل کرنے تک مزید سوالات کر سکتے ہیں۔

Gemini prompt bar that reads "Ask me anything"

سیکنڈوں میں تصاویر تخلیق کریں

ہمارے تازہ ترین تصاویر تخلیق کرنے کے ماڈل Imagen 4 کے ساتھ آپ لوگو ڈیزائن کے لیے تحریک حاصل کر سکتے ہیں، اینیمے سے لے کر آئل پینٹنگز تک متنوع اسٹائلز دریافت کر سکتے ہیں اور صرف چند الفاظ میں تصویریں تخلیق کر سکتے ہیں۔ تخلیق ہونے کے بعد، آپ فوراً ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا دوسروں کے ساتھ اشتراک کر سکتے ہیں۔

‫Gemini Live کے ساتھ اس پر بات کریں

آئیڈیاز پر پرزور سوچ بچار کریں، انٹرویو کے سوالات کی مشق کریں، جس فائل یا تصویر پر آپ بحث کرنا چاہتے ہیں اس کا اشتراک کریں اور Gemini Live کے ساتھ اس پر بات کریں۔

کم وقت میں لکھیں

خالی صفحہ سے مکمل پروڈکٹ تک تیزی سے پہنچیں۔ ٹیکسٹ کا خلاصہ کرنے، ابتدائی ڈرافٹس تیار کرنے اور فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے Gemini کا استعمال کریں، تاکہ آپ اپنی پہلے سے لکھی ہوئی چیزوں پر تاثرات حاصل کر سکیں۔

Gemini-assisted suggestions for writing.

اپنی لرننگ کو تقویت دیں

اپنے علم کو جانچنے کے لیے مطالعہ کے منصوبے، موضوع کے خلاصے اور کوئزز تخلیق کریں۔ آپ Gemini Live کے ساتھ بلند آواز سے پیشکشوں کی مشق بھی کر سکتے ہیں۔

ایک ساتھ متعدد ایپس میں ٹاسکس کے لیے مدد حاصل کریں

‫Gemini ‏Gmail، ‏Google کیلنڈر، Google Maps، ‏YouTube اور Google تصاویر میں آپ کی چیزوں سے منسلک ہوتا ہے تاکہ آپ کو مطلوبہ چیز آسانی سے مل جائے، بغیر ایپس کے درمیان سوئچ کیے۔ آپ الارمز سیٹ کرنے، موسیقی کو کنٹرول کرنے اور ہینڈز فری کالز کرنے کیلئے Gemini کا استعمال کر سکتے ہیں۔

‫Deep Research کے ساتھ گھنٹوں کی تلاش کو مختصر کریں

سیکڑوں ویب سائٹس کو چھان لیں، معلومات کا تجزیہ کریں اور منٹوں میں ایک جامع رپورٹ تخلیق کریں۔ یہ ایک ذاتی نوعیت کا تحقیقی ایجنٹ رکھنے جیسا ہے جو آپ کو تقریباً کسی بھی موضوع پر تیزی سے باخبر ہونے میں مدد دیتا ہے۔

Gemini analyzing results of multiple documents.

‫Gems کے ساتھ حسب ضرورت ماہرین تخلیق کریں

انتہائی تفصیلی ہدایات کو محفوظ کریں اور اپنے AI ماہر کو بریف کرنے کے لیے فائلیں اپ لوڈ کریں۔ ‫Gems کیریئر کوچ یا سوچ بچار کرنے والے پارٹنر سے لے کر کوڈنگ مددگار تک کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔

بڑی فائلوں اور کوڈ ریپازٹریز کا گہرائی سے جائزہ لیں

‫1 ملین ٹوکن کے وسیع سیاق و سباق کی ونڈو کے ساتھ، Gemini Pro بیک وقت 1,500 صفحات یا 30K لائنوں تک کے کوڈ اپ لوڈ کر کے پوری کتابیں، طویل رپورٹس اور دیگر مواد کو سمجھنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پلانز

Free

کام، اسکول یا گھر کے ٹاسکس سے نمٹنے کے لیے Google AI سے روزانہ مدد حاصل کریں۔

‫Google اکاؤنٹ کے ساتھ $0 فی ماہ
‫Gemini ایپ
آپ کا ذاتی، فعال اور طاقتور AI اسسٹنٹ
  • ‫‎2.5 Flash تک رسائی

  • ‫‎2.5 Pro تک محدود رسائی

  • ‫Imagen 4 کے ساتھ تصویر کی تخلیق کا عمل

  • Deep Research

  • ‫Gemini Live

  • Canvas

  • Gems

Whisk
‫Imagen 4 اور Veo 2 کے ساتھ تصاویر تخلیق اور انیمیٹ کریں
NotebookLM
تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎15 GB کل اسٹوریج
Google AI Pro

اپنی پروڈکٹیوٹی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بوسٹ کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات تک مزید رسائی حاصل کریں۔

‫$19.99 فی ماہ
ایک ماہ کے لیے $0
سب کچھ مفت میں اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے انتہائی قابل ماڈل ‎2.5 Pro تک مزید رسائی حاصل کریں، ‎ 2.5 Proپر Deep Research اور Veo 3 Fast کے ساتھ ویڈیوز تخلیق کریں، ہمارا ویڈیو جنریشن ماڈل جو رفتار کو بہتر بناتے ہوئے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتا ہے
Flow
سنیما کے مناظر اور کہانیاں تخلیق کرنے کے لیے Veo 3 Fast کے ساتھ بنائے گئے ہمارے AI فلم میکنگ ٹول تک رسائی حاصل کریں
Whisk
‫Veo 2 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ حدود
NotebookLM
‫5 گنا زیادہ آڈیو مجموعی جائزے، نوٹ بکس اور مزید کے ساتھ تحقیق اور تحریری اسسٹنٹ
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini تک رسائی حاصل کریں
‫Chrome میں Gemini (ابتدائی رسائی)
ویب براؤز کرنے کے لیے آپ کا ذاتی اسسٹنٹ
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎2 TB کل اسٹوریج
Google AI Ultra

‫Google AI کی بہترین اور خصوصی خصوصیات تک اعلیٰ ترین لیول کی رسائی کو غیر مقفل کریں۔

‫$249.99 فی ماہ
‫3 ماہ کے لیے $124.99 فی ماہ
‫Google AI Pro میں سب کچھ اور:
‫Gemini ایپ
ہمارے جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈل Veo 3 تک رسائی کی اعلیٰ ترین سطح اور جلد دستیاب ہو گا، ‎2.5 Pro Deep Think تک سب سے زیادہ حدیں حاصل کریں، جو ہمارا جدید ترین استدلال کا ماڈل ہے
Flow
‫Veo 3 تک رسائی کے ساتھ ہمارے ‫AI فلم میکنگ ٹول تک اعلیٰ ترین سطح کی رسائی اور ویڈیو کیلئے عناصر جیسی پریمیم خصوصیات
Whisk
‫Veo 2 کے ساتھ تصویر سے ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے اعلیٰ ترین حدود
NotebookLM
اعلیٰ ترین حدود اور بہترین ماڈل کی صلاحیتیں (اس سال کے آخر میں)
‫Gmail، ‏Docs، ‏Vids اور مزید میں Gemini
‫Google ایپس میں براہ راست Gemini کی اعلی ترین حدود
‫Project Mariner (ابتدائی رسائی)
ایجنٹک تحقیقاتی پروٹوٹائپ کے ساتھ ٹاسکس کو ہموار کریں
‫YouTube Premium انفرادی پلان
اشتہارات سے پاک، آف لائن اور پس منظر میں YouTube
اسٹوریج
تصاویر، Drive اور Gmail کے لیے ‎30 TB کل اسٹوریج

اپنی ضروریات کے مطابق اپ گریڈ کریں

خصوصیات

Live

Talk it out Live with Gemini. Gemini Live1 is a more natural way to chat with Gemini. Go Live to brainstorm and organize your thoughts, or share a pic, video or file and get real-time, spoken responses. Available to mobile users in 45+ languages and over 150 countries.

Talk with Gemini about anything you see

Now you can have a conversation with Gemini about anything you’re looking at, around you or on your screen.

ویڈیو

Now you can share your phone’s camera to get help with anything you’re looking at. Ask for storage ideas for this little corner of your apartment, help picking an outfit for your night out, or step-by-step guidance on fixing your coffee machine.

Screenshare

Get instant help with anything on your screen. Share your screen with Gemini select the perfect photos for your next post, hear a second opinion on that new purse, or even ask about the settings menu of your phone.

Images

Add images to Gemini Live to chat about what you capture. Get advice on paint swatches for your DIY renovation, or snap a pic of your textbook to get help understanding complex topics.

Files

Upload files to Gemini Live, and Gemini will dig into the details with you. See what’s in store this semester by adding your syllabus, understand what’s trending from spreadsheets, or upload a user manual to go step by step.

Chat Naturally

Go Live to brainstorm out loud. Gemini adapts to your conversational style so you can change your mind mid-sentence, ask follow-up questions, and multi-task with ease. Need to interrupt or want to change the subject? Gemini Live can easily pivot in whatever direction you want to take the conversation.

Spark Your Curiosity

Unlock instant learning whenever inspiration strikes- whether you're practicing your French for an upcoming trip, preparing for an interview, or looking for advice while shopping. Refine your skills, explore new topics, and collaborate on ideas with a little help from Gemini. Experience the convenience of having an helpful guide and creative partner at your fingertips.

Talk beyond Text

Bring context to your conversations. Share what you're seeing, working on, or watching, and Gemini will provide tailored assistance and insights. From understanding complex documents and photos you’ve taken, to sharing your camera to get step-by-step project guidance, Gemini is ready to dive into what you're seeing, creating richer, more dynamic conversations.

1. Check responses for accuracy. Compatible with certain features and accounts. Internet connection required. Available on select devices and in select countries, languages, and to users 18+.

خصوصیات

سیکنڈز میں تصاویر تخلیق کریں

‫Imagen 4 کے ساتھ Gemini میں شاندار تصاویر تخلیق کریں، جو اب تک کا ہمارا سب سے اعلیٰ معیار کا ٹیکسٹ سے تصویر کا ماڈل ہے۔ آسانی کے ساتھ اپنے آئیڈیاز کو واضح تفصیلات اور حقیقت پسندی کے ساتھ ویژوئلز میں تبدیل کریں۔

ٹائپوگرافک طور پر بولنا…

‫Imagen 4 ٹیکسٹ پیغام کو درستگی کی ایک نئی سطح کے ساتھ رینڈر کرتا ہے۔

حقیقتاً، ایک نئی ڈائمینشن میں داخل ہوں۔

اس میں اپنے میکروز حاصل کریں

کسی بھی طرز میں خواب دیکھیں

تصور سے باہر کی چیزیں دریافت کریں

خصوصیات

ایک ساتھ متعدد ایپس میں ٹاسکس کے لیے مدد حاصل کریں

ایپس کے ساتھ، آپ اب Gmail سے خلاصے حاصل کر سکتے ہیں، Google Keep میں اپنی گروسری لسٹ میں آئٹمز آسانی سے شامل کر سکتے ہیں، Google Maps پر اپنے دوست کے سفری نکات کو فوری طور پر پلاٹ کر سکتے ہیں، YouTube Music پر اپنی مرضی کی پلے لسٹ بنا سکتے ہیں، اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

اپنی ای میلز میں درست معلومات تلاش کریں

‫Gemini سے کچھ مخصوص رابطوں کی ای میلز کا خلاصہ کرنے کو کہیں یا اپنے ان باکس میں مخصوص معلومات تلاش کریں۔

نئی موسیقی سے لطف اٹھائیں

اپنے پسندیدہ گانوں، فنکاروں اور پلے لسٹس کو چلائیں، تلاش اور دریافت کریں۔ ‫Gemini کو کسی بھی لمحے کے لیے بہترین پلے لسٹ تخلیق کرنے دیں – جیسے 2020 کے بعد سے سرفہرست گانوں کی کیوریٹ کردہ پلے لسٹ۔

اپنے دن کی بہتر منصوبہ بندی کریں

‫Gemini کو اپنے کیلنڈر کو منظم کرنے دیں اور ایونٹس کا ٹریک رکھنے میں آپ کی مدد کرنے دیں۔ ایک کنسرٹ فلائر کی تصویر لیں اور Gemini سے ان تفصیلات کی بنیاد پر ایک کیلنڈر ایونٹ تخلیق کرنے کو کہیں۔

معتبر نصابی کتب سے علم حاصل کریں

‫Gemini رائس یونیورسٹی کے ایک تعلیمی غیر منفعتی اقدام OpenStax کے ساتھ تعلیمی نصابی کتب سے معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ ‫Gemini سے کسی بھی تصور یا موضوع کے بارے میں پوچھیں اور متعلقہ درسی کتاب کے مواد کے لنکس کے ساتھ مکمل ایک جامع وضاحت حاصل کریں۔

خصوصیات

‫Gems کے ساتھ حسب ضرورت ماہرین تخلیق کریں

‫Gems کسی بھی موضوع پر مدد کے لیے آپ کے حسب ضرورت AI ماہرین ہیں۔ ‫Gems کیریئر کوچ یا سوچ بچار کرنے والے پارٹنر سے لے کر کوڈنگ مددگار تک کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔ پہلے سے تیار کردہ Gems کے سوئیٹ سے شروعات کریں یا اپنی مخصوص ضروریات کے مطابق حسب ضرورت Gems بنائیں۔

زیادہ موثر طریقے سے آپریٹ کریں

‫Gems آپ کو اپنے سب سے زیادہ دہرائے جانے والے ٹاسکس کے لیے انتہائی تفصیلی پرامپٹ ہدایات محفوظ کرنے کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ وقت بچا سکیں اور گہرے، زیادہ تخلیقی تعاون پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

اپنی فائلیں اپ لوڈ کریں

آپ حسب ضرورت Gems کو وہ سیاق و سباق اور وسائل فراہم کر سکتے ہیں جو انہیں واقعی مددگار بناتے ہیں۔

اپنے تجربے کو ذاتی نوعیت دیں

چاہے آپ کو مخصوص لہجے اور انداز میں لکھنے کی مدد سے متعلق Gem کی ضرورت ہو یا کسی خاص موضوع پر ماہرانہ معلومات کیلئے، Gems آپ کی پروڈکٹیوٹی کو بھرپور توانائی فراہم کر سکتے ہیں۔

خصوصیات

بڑی فائلوں اور کوڈ ریپازٹریز کا گہرائی سے جائزہ لیں

Gemini in Pro can analyze more information than any other widely available chatbot. It has a context window of 1 million tokens, which means it can process up to 1,500 pages of text or 30K lines of code simultaneously.

پیچیدہ موضوعات کو سمجھیں اور زیادہ ذہانت سے مطالعہ کریں

کسی موضوع کے بارے میں ایک ہی وقت میں گہرے تحقیقی مقالوں اور درسی کتابوں کا تجزیہ کریں اور ایسے انداز میں مدد حاصل کریں جو آپ کے مخصوص نصاب اور طرزِ سیکھنے کے مطابق ہو۔ آپ امتحانات اور مطالعے کے نوٹس بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔

متعدد فائلوں میں پوشیدہ بصیرتیں دریافت کریں

ہزاروں کسٹمرز کے جائزے ، سوشل میڈیا پوسٹس اور سپورٹ ٹکٹس کا ایک ساتھ تجزیہ کرکے کسٹمرز کے تاثرات کا گہرائی سے جائزہ لیں تاکہ رجحانات، خاص مسائل اور ابھرتی ہوئی ضروریات کی نشاندہی کر سکیں۔ پھر، اپنے نتائج کی بنیاد پر پیشکش کے لیے موزوں چارٹس تخلیق کریں۔

کوڈ کو بہتر طریقے سے سمجھیں اور ایگزیکیوٹ کریں

Upload up to 30K lines of code and have Gemini in Pro suggest edits, debug errors, help optimize large scale performance changes, and explain how different parts of the code work.

ویڈیو کی تخلیق

‫Veo 3 کے ذریعے خاموشی کو ختم کریں

ہمارے تازہ ترین AI ویڈیوز جنریٹر، Veo 3 کے ذریعے اعلی کوالٹی کی 8 سیکنڈ کی ویڈیوز بنائیں۔ بس بتائيں کہ آپ کے دماغ میں کیا ہے یا تصویر اپ لوڈ کریں اور متعلقہ آڈیو جنریشن کے ساتھ اپنے آئیڈیاز کو حقیقت میں ڈھلتے دیکھیں۔ اسے Google AI Pro پلان کے ساتھ آزمائیں یا Ultra پلان کے ساتھ اعلی ترین رسائی حاصل کریں۔

اس کا خواب دیکھیں۔ اس کی وضاحت کریں۔ ہو گیا۔

دریافت کرنے کے لیے

متنوع اسٹائلز آزمائيں، اینیمیٹڈ کرداروں میں جان ڈالیں اور آبجیکٹس کو ایسے طریقوں سے یکجا کریں جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔ دیکھیں کہ آپ کیا تخلیق کر سکتے ہیں۔

اشتراک کے لیے

مزاحیہ میمز بنائیں، اندرونی لطیفوں کو ویڈیوز میں تبدیل کریں، خاص لمحات کا دوبارہ تصور کریں اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے ذاتی لمس شامل کریں۔

سوچ بچار کے لیے

تخلیقی رکاوٹوں کو توڑ کر اپنے آئیڈیاز کو فوری ویژوئلائز کریں۔ پروڈکٹ کے تصورات اور ڈیزائنز سے لے کر فوری پروٹوٹائپنگ اور کہانی سنانے تک، Gemini مدد کر سکتا ہے۔

ہمارے ‫Veo ماڈلز کے بارے میں مزید جانیں

Veo 3 Fast

ہمارے ویڈیو جنریشن ماڈل کے ذریعے ویڈیوز تخلیق کریں جو رفتار کیلئے بہتر بناتے ہوئے اعلی کوالٹی کو برقرار رکھتا ہے۔

‫Google AI Pro پلان کے ساتھ
‫8 سیکنڈ کی ویڈیوز بنائیں
اعلی کوالٹی، رفتار کیلئے بہتر کردہ
مقامی آڈیو جنریشن
نیا
تصویر کو ویڈیو میں تبدیل کریں
Veo 3

ہماری جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈل کے ذریعے اعلی کوالٹی کی 8 سیکنڈ کی ویڈیوز تخلیق کریں۔

‫Google AI Ultra پلان کے ساتھ
‫8 سیکنڈ کی ویڈیوز بنائیں
جدید ترین ویڈیو کوالٹی
مقامی آڈیو جنریشن
نیا
تصویر کو ویڈیو میں تبدیل کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

جی ہاں، آپ اپنی موبائل Gemini ایپ میں ویڈیوز بنا سکتے ہیں اور ان کا اشتراک کر سکتے ہیں۔ ویڈیوز بنانے کیلئے اپنے پرامپٹ بار میں 'ویڈیو' کے بٹن پر تھپتھپائیں۔ اگر آپ کو یہ نظر نہیں آتا ہے تو مزید اختیارات دیکھنے کیلئے تین نقطوں والے بٹن پر تھپتھپائیں۔

‫Google AI Pro پلان کے ساتھ Veo 3 Fast آزمائیں یا Google AI Ultra میں Veo 3 تک اعلی ترین رسائی حاصل کریں۔ ملک کے لحاظ سے دستیابی یہاں چیک کریں۔

فی الحال، تصویر سے ویڈیو بنانے کی سہولت یوروپین اکنامک ایریا، سوئٹزرلینڈ یا سلطنت متحدہ میں دستیاب نہیں ہے۔

ہم نے AI ویڈیو جنریشن کو محفوظ تجربہ بنانے کے لیے کئی اہم حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ اس میں جامع سرخ ٹیمنگ اور تجزیہ شامل ہے جس کا مقصد ایسا مواد بنانے سے روکنا ہے جو ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہو۔ ؛مزید یہ کہ Gemini ایپ میں Veo کے ذریعے تخلیق کردہ تمام ویڈیوز کو ایک مرئی واٹر مارک اور   ‏SynthID‏ کے ساتھ نشان زد کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل واٹر مارک ہے جو ہر فریم میں سرایت کیا گیا ہوتا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویڈیوز AI کے ذریعے تخلیق کردہ ہیں۔

‫Gemini کے آؤٹ پٹس کا تعین بنیادی طور پر صارف کے دیے گئے پرامپٹس کرتے ہیں اور دیگر تخلیق کر سکنے والے AI ٹول کی طرح، بعض صورتوں میں ایسا مواد تخلیق ہو سکتا ہے جسے کچھ افراد قابل اعتراض پائیں۔ ہم آپ کے تاثرات کو اظہار پسندیدگی/ناپسندیدگی کے بٹنز کے ذریعے سنتے رہیں گے اور مسلسل بہتری لاتے رہیں گے۔ مزید تفصیلات کے لیے، آپ ہماری ویب سائٹ پر ہمارے طریقہ کار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

وضاحتی مقاصد کے لیے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔ کچھ خصوصیات کے لیے انٹرنیٹ اور سبسکرپشن درکار ہے۔ ‫18 سال یا اس سے زائد عمر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ ذمہ داری سے تخلیق کریں۔